Select Menu

اہم خبریں

clean-5

Product.

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

Sale

Misc

Technology

» » » نائیجریا کی 68 سالہ خاتون کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش





لاگوس یونیورسٹی ٹیچنگ ہوسپیٹل نے اعلان کیا کہ مارگریٹ اڈینوگا نے سیزارین سیکشن کے ذریعے 1 بیٹے اور 1 بیٹی کو جنم دیا ہے۔
ہسپتال نے بتایا کہ بچوں کی پیدائش 14 اپریل کو ہوئی تھی لیکن  انہوں نے اس کا اعلان کرنے سے پہلے مارگریٹ اور بچوں کی صحت یابی کا انتظار کیا۔
نائیجریا کے ایک ہسپتال نے اعلان کیا ہے کہ ایک 68 سالہ خاتون نے   آئی وی ایف کے تین ناکام پروسیجر  کے بعد جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے۔

مارگریٹ کے شوہر نوح کی عمر 77 سال ہے۔ دونوں کی شادی 1974 میں ہوئی تھی۔ دونوں کو ہی بچوں کی شدید خواہش تھی۔ بچوں کے لیے وہ تین بار آئی وی ایف ٹریٹمنٹ بھی کرا چکے  تھے جو ناکام ثابت ہوئے۔
طویل عمر میں بچوں کی پیدائش کا ریکارڈ  73 سالہ
 بھارتی خاتون کے پاس ہے ، جنہوں نے 2019 میں جڑواں بچوں کو جنم دیا تھا۔

پاک اردو ٹیوب Syed Hussain

ہ۔ یہ ایک فرضی تحریر ہے یہاں پر آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments:

اپنا تبصرہ تحریر کریں توجہ فرمائیں :- غیر متعلقہ,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, ادارہ ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز ادارہ کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں